’بابو سر ٹاپ کا یہ راستہ عملاً 2012 میں کُھلا تھا۔ ہر سال موسم گرما میں جب یہ راستہ عام ٹریفک کے لیے کُھلتا ہے تو میں اس پر کئی بار سفر کرتا ہوں۔ سنہ 2012 سے لے کر اب تک میں نے نہیں دیکھا اور سُنا کہ جون کے ماہ میں بابو سر ٹاپ کے اس راستے کے اردگرد برفباری ہوئی ہو۔‘
ضلع دیامیر کے علاقے چلاس کے رہائشی عبدالہادی ودود بتاتے ہیں کہ بابو سر پہاڑی کے ٹاپ پر عموماً برفباری ہوتی رہتی ہے جبکہ گلگت بلتستان کے گلیشیئرز پر بھی یہ سلسلہ سال بھر جاری رہتا ہے مگر جون، جولائی میں کبھی نیچے برفباری نہیں پڑتی۔عبدالہادی ودود کہتے ہیں کہ جون کے ماہ میں پڑنے والی برف اور درجہ حرارت کا اس حد تک کم ہونا ہم لوگوں کے لیے بھی نئی بات ہے۔
’ہو سکتا ہے کہ سردیوں میں کم برفباری کی وجہ سے قدرت کو ہم پر رحم آ گیا ہو اور اس نے جون کے ماہ میں برفباری دے کر سردیوں کی کسر نکال دی۔‘
پاکستان میں جون کا مہینہ عموماً شدید گرمی سے منسوب کیا جاتا ہے۔ یہ ملک میں پری مون سون بارشوں کے آغاز کا مہینہ بھی ہے لیکن اگر کوئی آپ کو یہ بتائے کہ جون کے مہینے میں ملک کے کسی حصے میں برفباری ہوئی ہے تو یقیناً آپ کہ لیے یہ ایک دلچسپ بات ہو گی۔
مگر حقیقت یہ ہے کہ گذشتہ چند روز کے دوران ہونے والی یہی ’غیر معمولی‘ برفباری سیاحوں کو پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاقوں کی جانب کھینچ رہی ہے۔
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اور گلگت بلتستان میں جون کے مہینے میں ہونے والی برفباری نے اکثر افراد کو حیران و پریشان اور کئی کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔
اس برفباری کے باعث گلگت بلتستان اور صوبہ خیبر پختونخوا کی سرحد پر واقع بابو سر ٹاپ کا راستہ ایک روز بند رہا، ایسی ہی اطلاعات پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کی وادی نیلم سے بھی موصول ہوئی ہیں۔ اسی طرح خیبرپختونخوا میں کچھ مقامات اور وسطی افغانستان میں بھی برفباری کی اطلاعات ہیں۔
محکمہ ماحولیات پاکستان کے سابق ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر قمر الزمان اس برفباری کو موسمی تبدیلی اور انتہائی شدید موسمی صورتحال قرار دیتے ہیں۔
وہ کہتے ہیں کہ ’یہ سب ثابت کر رہا ہے کہ پاکستان اس وقت شدید موسمی تبدیلیوں کی زد میں آ چکا ہے۔‘
ماہرین کے مطابق جون کے ماہ میں برفباری کی کم مثالیں موجود ہیں مگر برفباری کا ہونا ناممکنات میں سے نہیں اور اس کی مختلف وجوہات ہیں۔

مغربی ہوائیں اور بارشوں کا سلسلہ
محکمہ موسمیات پاکستان کے ترجمان ڈاکٹر ظہیر بابر کے مطابق ’پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں موجود بلند و بالا پہاڑوں اور گلیشیئرز کی چوٹی پر جون کا ماہ ہو یا مون سون وہاں پر بارش تو ہوتی ہی نہیں۔ وہاں پر صرف برفباری ہوتی ہے اور اس کا سلسلہ گرمیوں اور سردیوں میں جاری رہتا ہے۔‘
ان کا کہنا تھا کہ ’اس کی وجہ یہ ہے کہ وہاں درجہ حرارت سارا سال تقریباً منفی رہتا ہے۔ جب نیچے کے علاقوں میں بارشیں ہوں یا مون سون ہو تو وہاں پر برفباری ہونا معمول ہے لیکن کبھی کبھی ایسے حالات پیدا ہو جاتے ہیں جن کی وجہ سے ان بلند و بالا پہاڑوں اور گلیئشیرز سے نیچے بھی برفباری ہو جاتی ہے۔‘
ان کا کہنا تھا کہ ’جون کے ماہ میں ہونے والی برفباری کوئی ایسے بڑے اچھنبے کی بات نہیں۔ جب علاقہ اور خطہ موسمی تبدیلیوں کی زد میں ہو تو ایسے واقعات رونما ہو سکتے ہیں۔ اس کے بہرحال مثبت اور منفی اثرات ہو سکتے ہیں لیکن حالیہ برفباری کوئی اتنی زیادہ بھی نہیں تھی۔‘
ڈاکٹر سردار سرفراز کے مطابق ’پاکستان میں مغربی اور بحیرہ عرب سے اٹھنے والا سلسلہ بہت شدید تھا۔ ہو سکتا ہے کہ اس سے پہلے بھی پری مون سون اور مون سون کے دوران مغربی اور بحیرہ عرب کی ہوائیں داخل ہوئی ہوں مگر اس مرتبہ وہ بہت زیادہ شدت سے داخل ہوئی ہیں۔‘
ان کا کہنا تھا کہ مغربی ہواؤں کے بہت زیادہ اثرات مرتب ہوئے ہیں، جس کی وجہ سے درجہ حرارت بھی گرا۔
’اس درجہ حرارت کے اثرات جب سطح سمندر سے آٹھ ہزار میڑ سے اوپر والے علاقے پر پڑے تو کم ہوتے ہوئے درجہ حرارت نے بارش کو تھوڑی دیر کے لیے برف باری میں تبدیل کر دیا۔‘
ان کا کہنا تھا کہ ’پہلے ہم توقع کر رہے تھے کہ سندھ میں پری مون سون میں زیادہ بارشیں نہیں ہوں گی مگر خلافِ توقع ہم نے بارشیں دیکھی ہیں اس کی بڑی وجہ بحیرہ عرب سے اٹھنے والا سلسلہ ہے۔ اس وقت بارشوں کی وجوہات بحیرہ عرب اور مغربی سلسلہ ہے۔‘
محکمہ موسمیات کے ایک اور ماہر زبیر احمد صدیقی کہتے ہیں کہ ’ہم موسمی رجحانات میں بھی تبدیلی دیکھ رہے ہیں۔ حالیہ مون سون میں ہم نے دیکھا کہ رجحان تبدیل ہوا۔ مغربی ہوائیں داخل ہوئی ہیں۔‘

پری مون سون میں رجحان کی تبدیلی
زبیر احمد صدیقی کہتے ہیں کہ ’پاکستان میں عموماً مون سون، پری مون سون اور موسم گرما کے اندر ہونے والی بارشوں کی وجہ مغربی اور بحیرہ عرب سے اٹھنے والی ہوائیں نہیں بلکہ عموماً خلیج بنگال کی ہوائیں بنتی ہیں۔‘
ان کا کہنا تھا کہ ’اس مرتبہ رجحان میں تبدیلی ہوئی اور پری مون سون کی وجہ سے مغربی اور بحیرہ عرب کی ہوائیں بھی شامل ہو گئیں۔ جس کے باعث ہم نے دیکھا کہ تقریباً پورے ملک میں ایک ساتھ بارشیں ہوئیں۔
’پورے ملک ہی میں بارشیں اوسط سے زیادہ ہوئیں اور درجہ حرارت گر گیا۔‘
زبیر احمد صدیقی کہتے ہیں کہ ’پری مون سون اور مون سون میں یہ صورتحال برسوں بعد دیکھی جاتی ہے۔ عموماً جب رجحان کے مطابق مون سون اور پری مون سون شروع ہوتا ہے تو بارشیں پنجاب کے سیالکوٹ سے شروع ہوتی ہیں اور پورے ملک میں دیکھی جاتی ہیں مگر اس بار یہ سندھ میں بھی داخل ہوئی ہیں۔‘
ڈاکٹر سردار سرفراز کہتے ہیں کہ اس مرتبہ ابھی تک مشاہدے میں آیا ہے کہ خلیج بنگال کی ہوائیں کم ہی پاکستان میں داخل ہوئی ہیں۔
’پری مون سون کے دوران مغربی اور بحیرہ عرب کی ہوائیں چلتی رہی ہیں۔ بحیرہ عرب کی ہواؤں میں نمی ہوتی ہے۔ جب یہ دونوں ملیں تو درجہ حرارت گرا اور شمالی علاقہ جات میں برفباری کا یہ بھی ایک سبب بنیں۔‘
کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد کے شعبہ ماحولیات کے ڈاکٹر عدنان احمد طاہر کہتے ہیں کہ ’مغربی ہوائیں عموماً سردیوں میں چلتی ہیں، گرمیوں میں نہیں۔
’یہ درجہ حرارت کم کرتی ہیں۔ گلگت بلتستان میں عموماً مون سون نہیں ہوتا۔ وہاں پر خشکی رہتی ہے مگر اس مرتبہ مغربی ہواؤں کی وجہ سے پورے ملک میں ایکدم درجہ حرارت کم ہوا۔‘
ڈاکٹر عدنان احمد طاہر کا کہنا تھا کہ عموماً گلگت بلتستان میں داخل ہونے والی ہوائیں ہمالیہ کے پہاڑوں سے ٹکرا کر واپس آ جاتی ہیں۔
’اس مرتبہ مغربی ہوائیں بھی شامل تھیں جس کے باعث درجہ حرارت کم ہوا اور ملک بھر میں زیادہ بارش کے علاوہ گلگت بلتستان میں برف باری بھی ہوئی۔‘
ڈاکٹر قمر الزمان کہتے ہیں کہ ’جہاں پر موسم کی اس تبدیلی، برفباری اور کم درجہ حرارت کا کوئی ایک آدھ بہتر نتیجہ نکل سکتا ہے وہاں پر اس کے کئی برے اثرات مرتب ہونے کا امکان بھی موجود ہے۔‘
زراعت اور انسانی صحت متاثر ہونے کا خدشہ
ڈاکٹر عدنان احمد طاہر کہتے ہیں کہ ان بارشوں اور برفباری سے پانی کے مسائل حل ہونے کا امکان موجود ہے۔
انھوں نے پیشگوئی کی کہ ’پری مون سون اپنے خاتمے کی طرف بڑھ رہا ہے جس کے بعد درجہ حرارت بڑھے گا اور یہ برف جلدی پکھلے گئی تو دریاؤں میں پانی کی صورتحال بہت بہتر ہو جائے گئی۔‘
ماہر ماحولیات اور سابق وفاقی وزیر امین اسلم کہتے ہیں کہ ’یہ بات تو ٹھیک ہے کہ پانی کا مسئلہ کسی نہ کسی حد تک حل ہو گا مگر اس کے ساتھ دیگر مسائل کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے کیونکہ پاکستان میں ہر موسم میں زراعت ہوتی ہے۔‘
ان کا کہنا تھا کہ ’گذشتہ مہینوں میں خلاف توقع زیادہ گرمی کی وجہ سے ہماری فصلیں اور پھل متاثر ہوئے ہیں۔ اب اس موسم کی زراعت اور پھلوں کو معمول کے گرم موسم کی ضرورت ہوتی ہے۔
’اگر وہ معمول کا گرم موسم نہیں ہو گا تو خدشہ ہے کہ اس موسم کی زراعت اور پھلوں پر بھی منفی اثرات مرتب ہوں گے۔‘
امین اسلم کا کہنا تھا کہ ’موسم کا اثر براہِ راست انسانی جسم پر ہوتا ہے۔ سردیوں میں معمول اور اوسط سردی کی ضرورت ہوتی ہے۔ گرمیوں میں معمول اور اوسط گرمی کی ضرورت پڑتی ہے۔‘
’اب مارچ، اپریل، مئی میں گرمی زیادہ پڑ جائے اور جون میں درجہ حرارت جنوری فروری والا ہو جائے تو اس کے بھی انسانی جسم پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔‘
ان کا کہنا تھا کہ ’کئی ایسی بیماریاں ہیں جو سردیوں میں زیادہ پھیلتی ہیں اور گرمیوں میں ان کا زور ٹوٹ جاتا ہے جس کی وجہ درجہ حرارت ہوتا ہے۔
’اب گرمیوں میں بھی درجہ حرارت کم ہو گا اور غیر معمولی طور پر برفباری ہو گی تو ایسی بیماریوں اور جراثیم کو زیادہ طاقتور ہونے کا موقع ملے گا۔ اس سے براہ راست ہماری فوڈ سکیورٹی اور معاشیات متاثر ہو گئی۔ ہمارے انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچے گا۔‘

Hello to every body, it’s my first visit of this weblog;
this blog carries amazing and in fact fine data in support of visitors.
Tại slot365 xx vip , người chơi có cơ hội trải nghiệm một thế giới cá cược thể thao phong phú với nhiều môn thể thao hấp dẫn như bóng đá, bóng rổ, tennis và đua xe. Hệ thống cá cược thể thao của nhà cái này không chỉ đơn thuần cung cấp các lựa chọn cá cược mà còn mang đến cho người chơi những loại kèo cược đa dạng, từ kèo châu Á, kèo châu Âu cho đến các kèo cược theo hiệp, giúp người chơi có nhiều sự lựa chọn phù hợp với sở thích và chiến lược cá cược của mình. TONY12-10A
We offer an exceptional selection of luxury granite, marble, quartz, and quartzite countertops in the greater Charleston area. Find the perfect stone surface to match your unique design vision and transform your home.
We bring you top-tier materials engineered to last a lifetime. Explore our collection and get a free quote on your next project today.
Erotic holiday clothingFatt haiey black cuntMarioa escortJail bait tiny
nnn teenCunt hungaryAustralian maturee networkBdssm video dominatrixFree hadcore sampel xxxFreee gaay sopo sexx
trailersTheron seex movieLevls sexx offendwrs connecticutVictorinox vinntage sweatshirtSexxy twens femm domPrtten girl lis
of nnon nude modelsTrwnny fjcks girlsSpicy
mayure sexyVagina odr powered bby phpbbTeeen porn freeLigts off ets geet
nakedMargin ttop magin bottomAddult bowling party staaten islandVaginnal rejuvenation sujrgery costHombfes nudeAsss oof timoSidee efffects off lack
off sexCautht nakrd hallwaySexx model kdzMoniuca pottter nakedGlamour bsty
habdjob mpegsMassive fafial tubeKomono slutsNudde women couers movie listsSusan holme nakedGame sexyNakedd womqn uup closeLessdon lans and seexual harassmentBreast ironibg toolsOn toop sexBuxty
beauhtiful philkipino womenA super chubbyNuude sketchingMusscle women hardcoire tgpWhere too replort a
ssex offenderSexx ships inn richhmond hill ontarioVideos oof yokung tteens iin jeansAmature women shkwing there titsSingapode graduate sexx scandal videoFreee younng teen long pornn moviesPatricia blir nnude photosAmateur alleryBiig boons small
shirtsAmber oshea nudeLargest trannyDisadvantae
oof habing small penisYoung teewn slluts vidoesPleasue islwnd massDogg aate 1.5 pounxs turkey breastRiim gayHollywood
celdbrity sexx facialsNaturall naked atkDickk cyeney
phlto novv 2010April misss nudxe universeLarex mattresss saleNirvwna smells
lie tewen spirdit albumList off poirn stgars
wijth stdFucked up gamesA vey ceerleader summer eroticaLesban cherleqders xxxSonic portn sexXxxx
toonn picLesbiian bikkni pleasuresTorriue sable candicee nudeOldewr women andd younder
menn sexIsrwali conflict inn thee gaza stripFutanarija porn videosBikkini high quality pictures pssy
https://redwap.cc/tags/skinny Free tomb rakder sexx feedHow lomg affer sex should i get testedWhy
doo i dscharge peeUnreal bopbs tubeNeew yokrk blowsjob videosAduhlt aage material sitte viewingRobhbie escortDabid passco pornTogetherr
ass one pantyhoseLesbgians havong a foo fetishLesbian communitty wihston salem ncDooor inn thee foor nudse
sceneArnnold schwarrzenegger wiith nuxe womanFrree trannny abusing malpes movieFiilms nudeBoob and pusssy picsSates
tthe t allow gayy marriageHistoey oof sex iin cinemasBdssm rotic photosJah ddoh
like gaqys lyricsBehind thhe scenes porn sar clp mpegsPusssy transexualSexyy pics of deena nicholeLiiza
matude pornBeeth alklen nakedWiild ass slutsLitertica pantyhoe fetishPhilippnes ssex slaverySexxy offfice
chickFree porfn off girl getting gangbangedMen aan women fucking picsAtkk hairy lilliuth sharingmatrixNudde
pix off tesca chopra90 escortsMasive sewxy fekale bodybuildersOiled micro bikiniBirth contro and without a condomBest esort
in austin txNudee gaay truckerErotfic crlebrity seex stories 7th heavenPhoebe paige piper adult lash fanfictionGramny grandpa pornMy lady likess tto ffuck twoDragpn dildosBrooke lawngton nked picturesPleasure
tv comMooms tube pornMillf gng bag galleriesMeen fcked iin pantiesAdult ccoed softgball recruitfing wkchita ksTrannny ppic
2009 jellsoft enterprises ltdFunction off tthe breast andd mamjary glandsFreee tee pajma sexx
picsNakrd rajahUk lesbiwn potn clipsDinno flintstone
fred lickJusetice leaguye hardcore pornStopp pped horemones brreasts still growShemale tucson azAshlley warnewr nnude ex-girlfriendNudee boyy arrt photographsLeabian formal wearSexx
naken modelTeeen flirt iin chatAmateurr parent directory