برسلز: بیلجیئم، مراکش فٹبال میچ کے بعد ہنگامے، ڈیڑھ درجن نوجوان گرفتار

ورلڈ کپ فٹبال میچ میں بیلجیئم کے خلاف مراکش کی کامیابی کے بعد یورپین دارالحکومت برسلز میں ہونے والے ہنگاموں کے دوران پولیس نے ڈیڑھ درجن کے قریب نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

فٹبال
بيلجيم ميں فسادات

سینٹرل زون پولیس کے ذرائع نے گرفتاریوں کی تصدیق کی۔ اور بتایا کہ یہ فساد اس وقت شروع ہوا تھا۔ جب مراکش کی 2 گول سے کامیابی کے بعد مراکشی کمیونٹی کے۔ نوجوانوں نے جشن منانے کے لیے برسلز کے سینٹرل علاقے کا رخ کیا۔

کچھ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ مراکش۔ کے پرچموں کے ساتھ 100 کے قریب نوجوان پہلے ہی۔ سے وہاں موجود تھے اور وہ مختلف جگہ پر میچ دیکھ رہے تھے۔

میچ کے آگے بڑھنے کے ساتھ ہی۔ ان نوجوانوں میں غصے اور۔ جیت کی خوشی کے آثار برابر نظر آرہے تھے، غصہ انہیں ریفری کی جانب سے بیلجیئم کے خلاف گول کینسل کرنے پر تھا۔

بعد میں اپنی خوشی کے اظہار کےلئے انہوں نے جو طریقہ اختیار کیا اس پر پولیس نے مزاحمت کی اور انہیں منتشر کرنے کی کوشش کی۔

جس کے جواب میں نوجوانوں نے پبلک پراپرٹیز کو نقصان پہنچانا شروع کردیا۔ اور ای موبیلیٹی کےلیے جگہ جگہ کھڑی ہوئی ۔ٹروٹی نیٹ کو آگ لگا دی۔

نازک صورتحال

اس صورتحال کے بعد شہر کی جانب جانے والی تمام ٹریفک انتہائی بری طرح متاثر ہوئی۔ اور لوگ گھنٹوں ٹریفک میں پھنسے رہے کیونکہ یہاں تعمیراتی کام جاری ہونے کی وجہ سے پہلے ہی راستے انتہائی تنگ ہیں اور صرف سنگل لائن ٹریفک چل رہی ہے۔

گذشتہ روز کے واقعات پر برسلز کمیون کے میئر فلپ۔ کلاز نےتصادم کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دیا ہے۔

واضح رہے کہ برسلز میں اس میچ سے قبل ہی اس طرح کے مسائل پیدا ہونے کا خدشہ بھی ظاہر کیا ۔جا رہا تھا، چاہے وہ میچ کوئی بھی جیتتا یا ہارتا۔

12 Comments

  1. What side effects can this medication cause? Cautions.
    [url=https://viagrapillsild.online/#]cheap sildenafil canada[/url]
    Prescription Drug Information, Interactions & Side. Generic Name.

  2. Drug information. Drug information.
    [url=https://tadalafil1st.online/#]tadalafil 40 mg online india[/url]
    Everything information about medication. Everything what you want to know about pills.

  3. Water Damage Mitigation Service concentrates on assisting homeowners promptly managing moisture-connected concerns.
    The primary goal acts as aiming to halt more harm, conserve rescuable belongings, and renew livability upon the dwelling.
    Comparable assistance are typically needed after events such as plumbing bursts, intense rainfall, floods, cyclones, or sundry climatic events allowing allow water via penetrate domestic environments.
    Conceive a scenario as a line bursts or a torrential rain floods a house, destroying partitions, immersing furnishings, moreover prone to causing fungus unless disregarded.
    Swift response is vital to curtail impacts moreover control increasing repair outlays. Concerning the methods does our team assist?
    The technicians respond rapidly to extract excess dampness, totally air out affected hit areas, plus protect that structure preventing infestation development or else subsequent deterioration.
    Ultimately, the procedure stabilises the abode plus assures their habitability in the aftermath of that incident . Our help dispenses with comprehensive reconstruction nevertheless sets such foundation toward upcoming upgrades meanwhile warding off more severe problems along that horizon.
    Get our help right now – 8338561951

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.