ایچ ای سی نے امریکہ کی ٹاپ 100 جامعات میں مکمل فنڈڈ اسکالرشپس کے لیے درخواستیں طلب کر لیں، سالانہ 12 ہزار ڈالر تک وظیفہ بھی فراہم کیا جائے گا

💬13

ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے امریکا-پاکستان نالج کوریڈور منصوبے کے تحت مکمل فنڈڈ پی ایچ ڈی اسکالرشپس کے لیے درخواستیں طلب کر لی ہیں، جس کے ذریعے پاکستانی طلبہ کو امریکا کی ممتاز جامعات میں تعلیم حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔

اعلان کے مطابق یہ اسکالرشپس کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی. رینکنگ میں ٹاپ 100 میں شامل امریکی جامعات میں داخلے کے لیے دستیاب ہیں۔

ٹاپ 50 جامعات میں منتخب ہونے والے امیدواروں کو مکمل مالی معاونت فراہم کی جائے گی. جس میں ٹیوشن فیس، وظیفہ اور ہیلتھ انشورنس شامل ہیں۔

جبکہ 51 سے 100 کے درمیان درجہ بندی رکھنے والے اداروں. میں داخلہ لینے والے امیدواروں کو سالانہ 12 ہزار ڈالر تک ٹیوشن فیس کی معاونت کے ساتھ وظیفہ اور ہیلتھ انشورنس فراہم کی جائے گی۔

اعلیٰ تعلیم

یہ پروگرام پاکستان میں تحقیقاتی صلاحیت اور اعلیٰ تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے ترتیب دیا گیا ہے، تاکہ طلبہ کو عالمی سطح. پر تسلیم شدہ تعلیمی اداروں تک رسائی حاصل ہو سکے۔

درخواست دینے کا طریقہ
درخواستیں [سرکاری اسکالرشپ پورٹل]. کے ذریعے جمع کرائی جا سکتی ہیں. جبکہ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 اپریل 2026 ہے۔

یہ اسکیم وسیع تر امریکا-پاکستان نالج کوریڈور منصوبے کا حصہ ہے. جس کا مقصد تعلیمی تعاون کو فروغ دینا اور پاکستانی محققین و طلبہ کے لیے مزید مواقع پیدا کرنا ہے۔

13 Comments

  1. Hiya! I kknow this is kinda off topic howeνer I’d figured I’d ask.
    Would you be interested inn trasding ⅼinks օr mayƄe guest
    authoring ɑ blog post ⲟr vice-versa? Mү site discusses а lot օf thhe
    same subjecs as уouгs and I beliеve ѡe coսld
    ɡreatly benefit fгom each othеr. If you miɡht be inteгested fewel free tо send me an email.
    I look forward to hearing frօm you! Wonderful blog bү tthe ᴡay!

    My web blog :: Berita viral TikTok

  2. This initiative is vital for global human capital development. Beyond academic merit, these students need strong financial and digital literacy to navigate international systems. The emphasis on structured funding and compliance, whether for advanced studies or regulated platforms like pgph, highlights the need for robust infrastructure. A tremendous opportunity!

  3. Hi there very cool blog!! Man .. Beautiful .. Wonderful .. I will bookmark your blog and take the feeds additionally? I’m satisfied to seek out so many useful info right here within the put up, we need develop extra strategies on this regard, thanks for sharing. . . . . .
    new online slots casino

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.