آسٹریلیا کے ساحل پر عجیب و غریب مخلوق کی باقیات دیکھ کر سمندری حیات کے ماہرین اور عام لوگ بھی حیرانی کا اظہار کر رہے ہیں۔
امریکی اخبار کے مطابق سوشل میڈیا پر منظرِ عام پر آنے والی. تصویر کو ماہرین بھی شناخت نہیں کر پا رہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق اس ڈھانچے سے متعلق کئی چہ مگوئیاں کی جارہی ہیں. لیکن فی الحال حتمی بات اب تک سامنے نہیں آسکی ہے۔
رپورٹس کے مطابق ماہرین نے امکان ظاہر کیا ہے کہ یہ باقیات کسی سمندری جانور کی ہی ہوں۔