کراچی پولیس نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 اور پاکستان، نیوزی لینڈ کے درمیان کل سہ فریقی سیریز کے فائنل دیکھنے کے لیے. نیشنل بینک اسٹیڈیم آنے والے تماشائیوں کے لیے. ٹریفک اور پارکنگ پلان جاری کردیا۔
ڈان نیوز کے مطابق سہ فریقی سیریز کا فائنل کل پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا جب کہ چیمپئنز ٹرافی کے میچز 19، 21 فروری اور یکم مارچ کو کراچی میں ہوں گے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی). نے 19 فروری سے شروع ہونے والی 8 ملکی ٹورنامنٹ کے لیے حال ہی میں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم، کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم اور راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم. کی تزئین و آرائش کی ہے۔
کراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق. سر شاہ سلیمان روڈ کے دونوں اطراف ٹریفک کے لیے کھلے رہیں گے جب کہ میچوں میں شرکت کرنے والے شائقین کے لیے. خصوصی پارکنگ پلان تیار کیا گیا ہے۔
...
پارکنگ کے مقامات اور ان کے راستے
ٹریفک پلان کے مطابق کارساز سے آنے والے افراد حبیب ابراہیم رحمت اللہ روڈ ، اسٹیڈیم فلائی اوور کے نیچے سے ہوتے ہوئے سرشاہ سلیمان روڈ پر نیشنل کوچنگ سینٹر. (این سی سی) / چائنا گراؤنڈ میں اپنی گاڑی پارک کریں۔
ملینیم سے آنے والے اسٹیڈیم روڈ (پیر صبغت اللہ شاہ راشدی روڈ). سے ہوتے ہوئے. اسٹیڈیم فلائی اوور کے نیچے سے دائیں جانب سر شاہ سلیمان روڈ پر نیشنل کوچنگ سینٹر / چائنا گراؤنڈ میں اپنی گاڑی پارک کریں۔
اسی طرح، نیوٹاؤن سے آنے والے افراد اسٹیدیم روڈ .(پیر صبغت اللہ شاہ راشدی روڈ) سے ہوتے ہوئے. آغا خان ہسپتال کے بعد بائیں جانب سر شاہ سلیمان روڈ پر نیشنل کوچنگ سینٹر /چائنا گراؤنڈ میں اپنی گاڑی پارک کریں۔
ہیوی ٹریفک: ٹریفک پلان میں بتایا گیا. کہ سہراب گوٹھ سے جانب نیپا، لیاقت آباد نمبر 10 سے جانب حسن اسکوائر، پی پی چورنگی سے جانب یونیورسٹی روڈ، کارساز سے اسٹیڈیم، ملینیم تا نیو ٹاؤن، اسٹیڈیم سگنل تا حسن اسکوائر ہر قسم کی ہیوی ٹریفک کا داخلہ ممنوع ہوگا۔
ٹریفک پلان
عوام سے درخواست ہے. کہ زحمت و پریشانی سے بچنے کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ٹریفک پولیس سے تعاون کرتے ہوئے. ان ہدایات پر عمل کیں۔
مزید کہا گیا. کہ اپنی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو کسی سروس روڈ یا مین روڈ پر کھڑی نہ کریں بلکہ ان پارکنگ مقام پر ہی کھڑی کریں جب کہ کسی بھی پریشانی کی صورت میں رہنمائی کے لیے. ٹریفک پولیس 1915 ملائیں۔
2 1 مناظر: 131 ’سنگ ماہ‘ کا اگر ایک لفظ میں تعارف مقصود ہو تو کہا جا سکتا ہے جمالیات۔ جی ہر طرح کی جمالیات سے بھرپور ڈراما ہے۔ موسیقی ہے تو دل کو چھو […]
مناظر: 130 سندھ ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ کے الزامات کی انکوائری میں ٹک ٹاکر حریم شاہ کی 7 روز کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق جسٹس محمد کریم خان آغا کی […]
1 مناظر: 111 آل پاکستان جیمز اینڈ ۔جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے۔ کی فی تولہ قیمت 5 ہزار روپے اضافے سے ایک لاکھ 86 ہزار 100 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں […]