
چاند کی جھوٹی گواہی دینے پر سزا کا اعلان کر دیا گیا۔
سرکاری رویت ہلال کمیٹی کے علاوہ نجی کمیٹیوں کے چاند دیکھنے پر پابندی لگا دی گئی۔
چاند کی جھوٹی گواہی دینے پر 3 سال قید یا 50 ہزار جرمانہ یا دونوں سزائیں ہوں گی۔
سرکاری اعلان سے پہلے الیکٹرانک میڈیا پر چاند نظر آنے کی خبر نہیں دی جائے گی۔
قومی اسمبلی سے منظور پاکستان رویت ہلال بل 2022 کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
بل کی خلاف ورزی کرنے والوں پر 5 لاکھ روپے جرمانہ ہو گا۔
بل صدر کے دستخط کے بعد فوری طور پر نافذ العمل ہو گا۔

Hiya very cool web site!! Man .. Beautiful .. Superb .. I will bookmark your site and take the feeds additionally?KI’m glad to find so many useful info here within the submit, we need develop extra techniques in this regard, thanks for sharing. . . . . .