
بنگلادیش میں ایک شخص پہلی بیوی کے چھوڑ کر جانے کے بعد دوسری شادی کرکے اپنی دلہن کو ہیلی کاپٹر میں گھر لے آیا۔
بنگلادیشی میڈیا کے مطابق منشی گنج. میں ایک شخص غیر معمولی اور ڈرامائی انداز اپناتے ہوئے. اپنی نئی دلہن کو شادی کے. بعد ہیلی کاپٹر کے ذریعے گھر لے آیا۔
یہ واقعہ ٹونگی باری اپازلا کے کٹھاڑیہ گاؤں میں پیش آیا، جہاں 39 سالہ کامِل حسین، جو پیشے کے لحاظ سے اسٹیٹ ایجنٹ اور دو بیٹیوں کا باپ ہے، اس کی پہلی شادی کو 10 برس گزر چکے تھے، مگر اگست 2025 میں اس کی پہلی بیوی زیورات اور بھاری رقم ساتھ لے کر اپنے آشنا کے ساتھ فرار ہوگئی۔
دوست اور پڑوسن
جس کے بعد کامل نے اپنی دیرینہ دوست اور پڑوسن 24 سالہ نُوپور اختر سے شادی کرنے کا فیصلہ کیا. اور اپنی نئی دلہن کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے گھر لانے کا بندوبست کیا۔
ہیلی کاپٹر کی آمد نے پورے گاؤں کو حیران اور خوش کر دیا اور یہ منظر مقامی کمیونٹی کے لیے ایک تماشا بن گیا۔
کامِل حسین کا کہنا تھا کہ وہ ہمیشہ خواب دیکھتے تھے. کہ اپنی دلہن کو ہیلی کاپٹر میں گھر لائیں. اور پچھلے دکھوں کے باوجود وہ یہ خواب نُوپور کے ساتھ پورا کرنا چاہتا تھا۔

**mindvault**
mindvault is a premium cognitive support formula created for adults 45+. It’s thoughtfully designed to help maintain clear thinking
Hey guys, tried 22vipbet recently. The interface is super slick, easy to navigate even if you’re a newbie. They seem to be pushing sports betting hard, which is my jam. Odds are competitive, so give ‘em a look. Check ‘em out: 22vipbet.
Alright lads, anyone checked out 32win21? Had a little win on the roulette! Easy site to use, and I liked that I could quickly withdraw. Definitely recommend giving it a try if you fancy a flutter.
234WinCasino… gave it a go and it’s got a decent selection. Nothing mind-blowing, but solid. Maybe you’ll have better luck than me! Check ‘em out: 234wincasino