پاکستان کا معاشی آؤٹ لک مستحکم، فچ نے ریٹنگ بھی بہتر کرکے بی مائنس کردی

💬3

عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی ریٹنگ بہتر کردی، پاکستان کی ریٹنگ بی مائنس کردی گئی۔ 

فچ نے پاکستان کے معاشی آؤٹ لک کو مستحکم قرار دے دیا۔ ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی، پاکستان کی ریٹنگ ٹرپل سی پلس سے بہتر کر کے بی مائنس کی ہے۔ 

عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے اس حوالے سے اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں بتایا گیا. کہ پاکستان کی طویل مدتی غیر ملکی قرضہ. جاتی ریٹنگ کو سی سی سی پلس سے بڑھا کر بی مائنس کردیا گیا۔

کرنسی کی ریٹنگ

فچ کا کہنا ہے. کہ پاکستان کی مقامی کرنسی کی ریٹنگ بھی بی مائنس کر دی گئی ہے۔ 

اعلامیہ میں پاکستان کی معاشی صورتحال سے متعلق آؤٹ لک کو ’’منفی‘‘ سے ’’مستحکم‘‘ کر دیا گیا۔

فچ کے مطابق یہ اپگریڈ پاکستان کی بجٹ خسارے کو کم کرنے، معاشی اصلاحات کے تسلسل پر بڑھتے اعتماد کا مظہر ہے۔ توقع ہے. جون تک پاکستان کا مجموعی بجٹ خسارہ کم ہو کر 6 فیصد ہو جائے گا۔

عالمی ریٹنگ ایجنسی نے کہا کہ درمیانی مدت میں یہ خسارہ تقریباً 5 فیصد تک محدود رہنے کی امید ہے، مالی سال 2024 میں یہ خسارہ تقریباً 7 فیصد تھا۔

3 Comments

  1. Movies sex in lingeriePorn vid forumPeople who have died during sexErik
    estrada bikiniJamie dornan nakedAdult entertainer neededAway bra her naked pantie took
    xnxx Slow roasted chicken breast recipesStark county sheriff sex offendersBabbaling
    assholeXvideos dad daughter bondageNude pics of
    cristina fern ndezMan gets breast implants in tattooSex video for old couplesCandid nude teen webcamsBells palsy facial exerciseFuck christians https://hiporn.cc/ Sticky
    naked messAsian foods and recipesKnitted asian toysTop 100 female masturbation videosIndians in bikinisNude female sportsmanAntigonish sex
    xnxx Naked girlsfuckingBig mamma fucks daughters boyfriendQuick and easy
    asian recipesDicks sporting goods rutland vtFacial wash for pimplesVaginal itch in women over 60Robby sex
    postGay boy escort service sri lanka

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.