لاہور کی تاریخی درس گاہ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں شادی کے فوٹو شوٹ پر یونیورسٹی انتظامیہ نے نوٹس لے لیا۔
فوٹو شوٹ کے واقعے پر ۔کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کی انتظامیہ نے۔ تحقیقات کا آغاز کر دیا۔
ذرائع کے مطابق ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی بلڈنگ کے مختلف حصوں میں شادی کا فوٹو شوٹ کیا گیا۔ شادی شدہ جوڑا اور فوٹو گرافرز کی ٹیم یونیورسٹی بند ہونے کے بعد وہاں پہنچی۔
کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے ترجمان کا کہنا ہے۔ کہ یونیورسٹی میں فوٹو شوٹ کے واقعے پر نوٹس لے لیا گیا ہے، ابتدائی انکوائری میں گارڈز ملوث پائے گئے ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی سے کسی قسم کی اجازت نہیں لی گئی۔
انہوں نے کہا کہ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی نکلوائی جا رہی ہے، ذمے داران کے خلاف کارروائی ہو گی۔
I have been looking for articles on these topics for a long time. baccaratcommunity I don’t know how grateful you are for posting on this topic. Thank you for the numerous articles on this site, I will subscribe to those links in my bookmarks and visit them often. Have a nice day