لائبہ خان کی معنی خیز پوسٹ، کس کی تلاش کا عندیہ دے رہی ہے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ لائبہ خان نے معنی خیز پوسٹ شیئر کرکے سب کی توجہ حاصل کرلی ہے۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے سیاہ لباس میں تصاویر شیئر .کی اور کسی کی تلاش کا عندیہ بھی دیا۔

جیو ٹیلی ویژن کے مقبول. ڈرامہ سیریل ’بےلگام‘. میں رمشہ کا کردار ادا کرنے والی لائبہ خان نے ویلنٹائن ڈے کے موقع پر اپنی چند تصاویر شیئر کی ہیں۔

ان تصاویر میں انہیں سیاہ و سفید مغربی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے تاہم مذکورہ پوسٹ کے کیپشن نے سب. کی توجہ حاصل کرلی۔

لائبہ خان نے مذکورہ پوسٹ کے کیپشن میں معنی خیز پیغام شیئر کیا، انہوں نے لکھا. کہ ’جانے کہاں کھو سا گیا تُو‘۔

اداکارہ کی پوسٹ کو 34 ہزار سے زائد صارفین نے پسند. کیا اور دلچسپ تبصرے بھی کئے۔

ایک صارف نے اداکارہ کے کیپشن کی مناسبت سے لکھا. کہ ’آپ کے خیالوں میں‘ جبکہ دیگر صارفین نے ان کے. حسن کی خوب تعریفیں کی۔

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.