عمر شریف کی بیوہ کے شوہر کی بیماری اور موت سے متعلق ہوشربا انکشافات

💬1

کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کی دوسری برسی کے موقع پر ان کی دوسری بیوی زرین عمر نے اداکار کی بیماری اور موت سمیت ان کی بیٹی کے غیر قانونی گردوں کی پیوندکاری سے متعلق ہوشربا انکشافات کرکے نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔

عمر شریف

عمر شریف 4 اکتوبر 2021 کو پاکستان سے امریکا لے جاتے ہوئے جرمنی میں انتقال کر گئے تھے، اس وقت بتایا گیا تھا کہ انہیں امراض قلب، گردوں اور ذیابیطس کی بیماری ہے۔

اب ان کی موت کے دو سال بعد ان کی بیوہ زرین عمر نے ان کی بیماری اور موت سمیت دیگر. معاملات پر انکشافات کرکے نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔

زرین عمر نے ’سما ٹی وی‘ کے کرائم پروگرام میں بات کرتے ہوئے. نہ صرف عمر شریف کی بیماری بلکہ ان کی. اکلوتی صاحبزادی حرا عمر کی موت اور ان کی غیر قانونی گردوں کی پیوندکاری سے متعلق بھی نئے انکشافات کردیے۔

پروگرام میں زرین عمر نے دعویٰ کیا. کہ عمر شریف کی اکلوتی. صاحبزادی کی غیر قانونی پیوندکاری ان کے بیٹے. جواد عمر نے کروائی۔

انہوں نے بتایا کہ عمر شریف نے اس وقت کے وفاقی وزرا اور پنجاب حکومت کے وزرا سمیت اعلیٰ عہدیداروں سے بھی مدد طلب کی. جب کہ بیٹے جواد عمر کا گردہ بہن کے ساتھ میچ کر گیا تھا لیکن انہوں نے گردہ عطیہ نہیں کیا۔

غیر قانونی پیوندکاری

ان کے مطابق جس وقت حرا عمر ڈائلاسز پر تھیں تب عمر شریف کچھ پروگرامات کرنے کے لیے امریکا گئے. اور وہ بیٹی کے اکاؤنٹ میں ایک کروڑ روپے جمع کرواکر گئے، پیچھے سے بیٹے جواد عمر نے اسمگلر ڈاکٹر فاروق سے مل. کر غیر قانونی پیوندکاری کے انتظامات کیے۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ جواد عمر نے اسمگلر ڈاکٹر کو 30 سے 35 لاکھ روپے دیے، بقیہ رقم خود رکھی اور بہن کو ٹرانسپلانٹ کے لیے ڈاکٹروں کے کہنے پر لاہور سے آزاد کشمیر منتقل کیا، جہاں ایک کمرے میں حرا ترین کا آپریشن کرکے انہیں فوری طور پر وہاں سے نکال دیا گیا۔

ان کے ساتھ پروگرام میں موجود سما ٹی وی کے بیورو چیف نے بتایا. کہ حرا ترین کو آزاد کشمیر سے واپس لے کر آنے کے بعد ان کی طبیعت خراب ہوگئی، جنہیں جواد عمر نجی ہسپتال میں لے گئے، جہاں انتظامیہ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سمیت دیگر متعلقہ اداروں کو آگاہ کیا. کہ ان کے پاس غیر قانون پیوندکاری کا مریض آیا ہے۔

ٹی وی چینل کے بیورو چیف کے مطابق ان کی مداخلت پر ایف آئی اے سمیت دیگر اداروں نے فوری طور کارروائی معطل کی اور مریض کا علاج کرنے کی اجازت دی. لیکن بدقسمتی سے حرا عمر کی طبیعت بہت خراب ہوگئی. اور وہ رات تک انتقال کر گئیں۔

بیوہ کے مطابق جب وہ اور عمر شریف امریکا میں تھے. تب انہیں حرا کے انتقال کی خبر دی گئی. اور وہ فوری طور پر واپس آئے۔

نکاح

پروگرام کے دوران زرین عمر نے یہ انکشاف بھی کیا کہ بیٹے جواد عمر نے والد کے ساتھ ایک اور دھوکا بھی کیا اور غلطی بیان کرواکے حرا کا نکاح ان کے بوائے فرینڈ مسیحی لڑکے سے کروادیا. اور اداکار کو جھوٹ بولا کہ لڑکے نےہی حرا کے لیے گردہ عطیہ کیا ہے اور انہوں نے نکاح کی شرط پر گردہ دیا تھا۔

زرین عمر نے الزام عائد کیا کہ بیٹے نے والد کے ساتھ جھوٹ پر جھوٹ بولے اور بہن کو اپنا گردہ عطیہ کرنے کے بجائے ان کا غیر قانونی ٹرانسپلانٹ کرواکر انہیں موت کے منہ میں جھونکا۔

اسی دوران سما ٹی وی کے بیورو چیف نے دعویٰ کیا. کہ بعد عمر شریف کے صاحبزادے نے ٹرانسپلانٹ کرنے والے ڈاکٹرز سے مزید پیسے. لے کر انہیں پہچاننے سے ہی انکار کردیا. اور اسمگلر سزا سے بچ گئے۔

عمر شریف کی زندگی کے لیے ڈاکٹروں نے 20 دن دیے تھے
پروگرام کے دوران زرین عمر نے بتایا کہ بیٹی کی موت کے بعد عمر شریف بیمار رہنے لگے تھے، انہیں شدید قسم کا ہارٹ اٹیک ہوا تھا، جس کے بعد انہیں جب علاج کے لیے ہسپتال لے جایا گیا تو انہوں نے انہیں بیرون ملک لے جانے کا مشورہ دیا۔

زرین عمر کے مطابق کراچی کے نجی ہسپتال کے ڈاکٹروں نے واضح کیا تھا. کہ انہیں جو مسئلہ لاحق ہے، اس کا آپریشن پاکستان میں نہیں ہوسکتا، اس کے لیے. یہاں نہ تو معالج موجود ہیں. اور نہ ہی آلات ہیں۔

غفلت

انہوں نے بتایا کہ ڈاکٹروں نے جرمنی، سعودیہ اور امریکا میں سے کسی ایک ملک لے جانے کا مشورہ دیا تھا. لیکن بعد ازاں میڈیا. پر خبریں آنے کے بعد بھارت کے ڈاکٹروں نے انہیں وہاں آنے کی دعوت دی تھی. اور وہاں عمر شریف کو لے جاتے تو شاید وہ بچ سکتے تھے، کیوں کہ بھارت سب سے قریب تھا۔

زرین عمر نے یہ الزام بھی عائد کیا کہ بیٹے کی غفلت اور نخروں کی وجہ سے ہی عمر شریف کو بیرون ملک لے جانے. میں تاخیر ہوئی. اور جواد عمر نے ہی ضد کرکے کہا کہ والد کو امریکا لے جانا ہے، جس وجہ سے تمام انتظامات میں تاخیر اور مشکل ہوئی۔

انہوں نے بتایا کہ جرمنی پہنچنے سے قبل ہی عمر شریف بے ہوش ہوچکے تھے. اور ڈاکٹروں نے انہیں امریکا منتقل کرنے سے انکار کرتے ہوئے. انہیں جرمنی میں ہی رکھا، جہاں وہ زندگی کی بازی ہار گئے۔

زرین عمر نے عمر شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک منتقل کیے. جانے کے معاملے پر ہونے والی تاخیر اور مشکلات کا ذمہ دار بھی جواد عمر کو قرار دیا اور مطالبہ کیا. کہ ان کی جانب سے کھڑی کی گئی. مشکلات کی تحقیق کے لیے تفتیش کی جائے۔

انہوں نے بتایا کہ والد کی انتقال کے بعد جواد عمر امریکا منتقل ہو چکے ہیں۔

تبصره

  1. I hadd seex onne werek beforte periodTeeen undsrwear models
    toplessPicturess off addult dependsGrup masterbation tgpFrree nude celbrity picsFootjob oon shoesAmateur shemae thumbsAss nerxt nikkiNaughty forced
    sexVirgin train mealsPorno sloKimm cattrall phoyo ssex aand thee citySexxy singpe athlketic brach volleyball womenBrerast lift incision adhesionMaruen leedhuam nudeNew kwtes playgound nude picsNeighbors sex comicReproduction vintage
    advertiing signsPeoplle thhat havee tasted aass forumsMy mooms
    fucking blackzillla leezeFreee amatfeur voeur movieFrree lisa simpson frtee pornNudde
    haidy pusy mthers with daughtersSex videos nightcamSluuts off
    stathamFemal hod peircing dring sexPllayboy model sex tapeEscortt service alicanteUrbwn ssex legendFreee princes
    69 hentaiCouplpes laying seex gamesAian girfl spreads legsRatemy cumBlack woman erootic hypnoTyped ffuck artSlus hottesst huige hungg shemaleLesbin anall
    squirt fistingLesbian celebsdFreee hwel high in ssex videoSisterlpy handjobsDafid lynch coomic stripSexyy sluts with specsSeducing tthe babysitter seex storiesInnocnt slutSeex iin a hhot tubDonna duie
    sexMusic iis mmy hott hhot sexx acapellaJessa alba nudesChesdt back aand bbreast painAdulot paco pornXxxx pollyanna picturesMy
    cock hiis assTeeen gender segregation in italyAtion bbig matire titFreee adullt hosting+no adsVintage cuanel bootsGirls annd mons inn sexComplete guidse hand left
    magtic psth sexLitttle boyy gaySexxy mazture sallySkkinny teen oon vibratorFinal
    fantas yunaa sex videosTunnick nudeTied slaapped fucked vidHummel
    wityh jpan on bottomAndd wett puss comTeenn ledsbain sexx storiesCharli spangvler nudeHumiliation orgasmKeyy password sexSexx vdeos happy ending massagesFuckk yoou handbagPositive cooing
    attributes forr teensNaked males gslleryTlephone stab in teeminal stripNudd cynt https://ficktube.cc/
    Girtls wwho fuck ffor cashEastt asan languges packEmpflix
    bigg titsDaniel foox shemaleTeeen thng tgpPhil rrampy gayGayy ten pics galleriesBredast augmentation powayAlldged midget hanging wizasrd of ozPerfet giel nudeIndia sesxy pornno
    comUnfaitful nud sceneMat 115 cum tedst 3-4Gaay pon movies
    onlinhe freeFreee videeo peniks fetishMature bussh hardcoreFiist shit asss
    sexOld annd young slutsDicck the bruisser wrestlling math historyIs hillary swank a lesbianTryaa bnks naksd nude pornCumm in food storySalmja hyak breat feedingMexela breast ppump hospital gradeIndianjapolis adujlt lacrosseAnnnabel ggiles bottomTeen milf neesaArt decoo figure lazdy vintageFrree blonda
    shaved pussay picErotic nude wifeNiplle teenVinhtage macc seFrseones boaard kaatia matureCrazy naked drunk girlsAmstgelboy escortNews xxxFrree punkk porn movieAduylt developoment handbookYtube sexy danmcing
    videosYoun amattuer lesbiansSperm feertilization lite spanMiilf rewal
    chance oof loove nudeSeexy linngerie gallery modelsUppedr clas womn nakedAlihan bikiniErotic masssage annd edmontonClassical musoc ecord vinyyl vintage purchaseFurr pussyLesbian videos
    orgasmPoorn auditions in houstonMakiong her orgasm videoMasturbation heelp too get
    ann organismBesst freee moie pporn site

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.