برطانوی دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ روس کو ڈرونز کی فراہمی کے معاملے پر برطانیہ ایران کیخلاف پابندیوں کا اعلان کرے گا۔
لندن سے جاری بیان میں برطانوی ترجمان نے کہا کہ ایران کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان آج برطانوی وزیرخارجہ کریں گے۔ ایران کی فراہمی اقوام متحدہ کی قرارداد کی کیخلاف ورزی ہے۔
برطانوی دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ڈرونز کی فراہمی۔ عالمی سلامتی خطرے۔ میں ڈالنے کے ایرانی کردار کا ثبوت ہے۔
دوسری جانب خبر ایجنسی کا کہنا تھا کہ ایران نے روس کو فراہمی کی تردید کی ہے۔
روس کا کہنا ہے کہ اس نے یوکرین میں ایرانی استعمال نہیں کیے۔
[url=http://albendazoletab.com/]albendazole 0.2g[/url]
[url=http://artofpharmacy.com/]onlinecanadianpharmacy[/url]
[url=http://zithromax.company/]azithromycin 200[/url]