بالی ووڈ کے سینئر اداکار نانا پاٹیکر انتقال کر گئے

💬5

بالی ووڈ کے معروف اداکار نانا پاٹیکر کی موت کے بعد ان کے آخری عوامی تقریب میں کہے گئے الفاظ میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گئے۔ 

نانا پاٹیکر نے موت سے صرف 4 روز قبل گوا میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے زندگی. کے فانی ہونے کے بارے میں بات کی تھی۔

نانا پاٹیکر نے 4 اکتوبر کو ساحلی علاقے ڈونا پاؤلا میں منعقدہ ’سمراٹ کلب انٹرنیشنل‘ کی تقریب میں شرکت کی تھی۔

انہوں نے اس تقریب سے خطاب کے دوران اپنے آنجہانی دوست. اور گوا کے سابق وزیرِ اعلیٰ منوہر پاریکر کو یاد کرتے ہوئے. زندگی کے بارے میں کہا کہ ہر انسان کو ایک دن دنیا سے جانا ہے. اور مجھے نہیں معلوم کہ میں بھی کل تک زندہ ہوں گا یا نہیں۔

زندگی کا مقصد

انہوں نے نوجوانوں کو تلقین کرتے ہوئے کہا کہ اہم یہ ہے کہ کیا انسان اپنی زندگی ختم ہونے سے پہلے وہ سب کچھ کر سکا. جو وہ کرنا چاہتا تھا یا نہیں، اگر انسان کی زندگی صرف اس کے گھر والوں تک ہی. محدود رہی تو پھر اس کی زندگی کا مقصد کیا ہے؟ ہم اس دنیا میں آئے ہیں تو کچھ نہ کچھ تو اچھا کر کے جانا چاہیے۔

واضح رہے کہ نانا پاٹیکر آج صبح گوا میں اپنی رہائش گاہ پر بے ہوشی کی حالت میں پائے گئے جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ان کی موت کی تصدیق کر دی۔

اداکار کی موت دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ہوئی، ڈاکٹرز نے ان کی جان بچانے کے لیے. تقریباً 45 منٹ تک مسلسل سی پی آر دیا. لیکن ان کی حالت میں بہتری نہ آئی اور وہ چل بسے۔

5 Comments

  1. Colombian adultUk adult agenciesBeef bottom chuck roastMen who enjoy anal sexFree adults storiesSmoking fetish tamPut it
    in my ass dadyRebecca romijn mystique nudeKristin stewart fake naked pics xnxx Spa
    facial recipesRotel vintage receiverAmateur radio manuals cdAdult stories bisexualBaby sitter with a couple pornApple bottom jeanzBeeg mature homemade pornFree adult voyeur pic https://daily.xxxevery.day/ Galleries
    of male nudistRed tube hom of pornIs an uncircumcised penis better in sex?Free sweet innocent pornoShemale
    home madeOncoplastic breast surgeryDoes corona suckClub hawaii swingerGallery rimming xxxTurth or dare sex game xnxx Kill the
    gays billSan francisco escort russianOpinions about homosexualMinnie mouse bikiniDebs takes it up her assComic hentai man xBig black cock white chicksErotic beautiful
    female nudesExhibition info remember teenSexual orientation and crisiJohnny
    knoxville porn videoBoot kneehigh fetishSleepaway camp penisSpread my assBi men fuckFucking and eating sweet granny cuntsNasty free hardcore

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.