اماراتی شہزادی شیخہ مہرہ نے بیٹی کی پیدائش کی تصاویر جاری کردیں

0
1

متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے بیٹی کی پیدائش کے موقع پر اسپتال سے تصاویر جاری کردیں۔

شہزادی شیخہ مہرہ کی گزشتہ سال شیخ مَانع المکتوم سے شادی ہوئی تھی. جبکہ یکم مئی کو ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔

انہوں نے بیٹی کی تصاویر جاری کرتے ہوئے. ڈاکٹر اور اسپتال کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔

دبئی کی شہزادی شیخہ مہرہ کی شادی 5 اپریل 2023ء کو ہوئی تھی۔

رپورٹس کے مطابق شیخہ مہرہ 1994ء میں پیدا ہوئیں. اور انہوں نے برطانیہ کی یونیورسٹی سے بین الاقوامی تعلقات میں گریجویشن مکمل کی ہے۔

2 Comments

  1. kvvvkvmkkv vngi vkv.mm.v.
    Jmjui
    Bbnnbgn.mnmnm. v h . O mmkhg
    Vv bb. M. N nn v v. Kv gngn njvnvj hnonnv
    Vgvjmokm v.gm.

    im.vvbmb m
    Mm.honm.mv..gtm.m.mi..imij.i
    Mkmkv.vm…v.ov.kv v v..vkv.vv.v

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.