ٹیسٹ اور وائٹ بال ٹیم کو الگ الگ کرنا پڑے گا، عاقب جاوید

💬1
عاقب

پاکستان ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ ٹیسٹ اور وائٹ بال ٹیم کو الگ الگ کرنا پڑے گا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال کپتان محمد رضوان، ٹیسٹ ٹیم کپتان شان مسعود اور عبوری ہیڈکوچ عاقب جاوید نے سال 2024 سے متعلق گفتگو کی۔ 

اس سلسلے میں عاقب جاوید کا کہنا تھا. کہ ٹیم اور مینجمنٹ میں ایک دم سے تبدیلی کا مقصد تھا کہ ٹیم جیت کی طرف جاسکے۔

انکا کہنا تھا کہ جس طرف کرکٹ ہو رہی ہے. اس کےلیے ہمیں اپنا پلیئر پول بڑھانا پڑے گا، ایک کھلاڑی کو مسلسل بارہ ماہ نہیں کھیلا سکتے۔ ٹیسٹ اور وائٹ بال ٹیم کو الگ الگ کرنا پڑے گا۔

عبوری ہیڈکوچ نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی ہماری ہوم کنڈیشنز میں ہو رہی ہے، اس سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے۔

ٹیم میں بہتری کی ضرورت ہے، شان مسعود

ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا تھا کہ ہم اسی کوشش میں تھے. کہ اپنے ہوم گراؤنڈ پر اچھی وکٹ تیار کر سکیں، ہم نے وہ پچز تیار کیں جو ہمارے اسپنرز کے کام آئیں۔

قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا. کہ اگر ہم پچھلی کچھ سیریز دیکھیں تو ہم نے بطور ٹیم اچھا کھیلا لیکن ٹیم میں بہتری کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے ایک طرح کی کنڈیشنز میں نہیں کھیلا بلکہ مشکل کنڈیشنز میں کھیلے۔

پچھلا سال مشکل تھا جس سے ہماری ٹیم نکلی، محمد رضوان

وائٹ بال ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا تھا. کہ ٹیم نے آخری کچھ ماہ میں اچھی کامیابیاں حاصل کیں، مگر وہ ماضی بن چکی ہیں۔ 

انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی سیریز ہمارے لیے. اچھی رہی، پچھلا سال مشکل دور تھا جس سے ہماری ٹیم نکلی ہے۔

محمد رضوان کا کہنا تھا. کہ کچھ سیریز سے ہماری پوری ٹیم نے پرفارمنس دکھائی ہے، آئندہ ہمارے جو ایونٹس اور سیریز ہیں. اس میں اچھی کارکردگی کی کوشش کریں گے۔

تبصره

  1. Porn anime mpegMaturee real home made ukk pornState of illinois become emancipated adultVertically triped
    bikiniInterracial socfial networkingNeighbor fucks gys wifeSexual roleplay sceneLesbians with electic toysDahish
    male tto male tube sexMommys got boobs big bopobed milfs xnxx Adul
    costume halloeen mummyReal young teen boys nakedDanica
    shemaleYoung teens taken advantage ofAnal retreadCockk poo
    breeder ukJab adult cartoonTeen eyelashes andd black glueVirgin islands bed
    and breakfastBig brother chelsia pussy https://xnxx4.cc/ Ginger spoice matureHerr strijp reluctant
    embarrasing naed storiesVintage handbag repairMilf sucks sns bbig
    dickVintage glass redSexy cartoon replacementsPlayboy soft porn videoTwinnk cock
    blogTeen indookr party gamesCaring for yur fat
    ass cat xnxx Bikini pictures comCaave adult comixMystey
    oof brittney spears breastsAverae penis sizze scaleSon fucking his
    mothe picturesNude beach in deel rayAsss ltina spicyMeett locazl adult singles

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.