ویڈیو، علی عظمت کو دوست کے منہ میں سالگرہ کا کیک ٹھونسنا مہنگا پڑ گیا

💬1
سالگرہ
علی عظمت

پاکستانی معروف، سینئر پاپ اسٹار علی عظمت کی سالگرہ مناتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

علی عظمت نے گزشتہ دنوں اپنی 53ویں سالگرہ منائی۔

اس موقع سے وائرل ہونے والی ویڈیو میں علی عظمت کو خوب ہلا گُلا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو پر تنقید کا سبب علی عظمت کا اپنے مہمان کو دبوچنا اور زبردستی اُن کے منہ میں سالگرہ کا کیک ٹھونسنا ہے۔

 ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ علی عظمت کی سالگرہ کی تقریب میں موجود ایک مہمان کیک کی جانب بڑھتا ہے جسے علی عظمت اپنے بازوؤں میں دبوچ لیتے ہیں اور اُن کے منہ میں زبردستی کیک ٹھونس دیتے ہیں۔

علی عظمت کی وائرل اس ویڈیو میں اُن کے چند دوستوں کی جانب سے اُنہیں اس حرکت سے روکتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو کے کمنٹ باکس میں صارفین اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں۔

انٹرنیٹ صارفین کا کہنا ہے کہ علی عظمت کا یہ رویہ اچھا نہیں ہے۔ علی عظمت اپنے ہوش و حواس سے باہر لگ رہے ہیں۔

تبصره

  1. Free blowjob vidosAge blonde com sex teenAsian breast cancer societyYou porn ass actionYoung girls & mature menWhat are the bisexual symbolsNew mexico pornVintage crochet potholderClaire forlani nude video xnxx Snowmobile
    accident wisconsin teen kaitlinCell tech hardcoreBlowjob in car while drivingGeorgia
    predators sexualOrifice gaySpike strip tireFree licking picture pussy womanPasswords
    backdoors bdsm bondage xnxxvids.cc Archive blow job latina movieFree fat hairy teen picturesHardcore young
    girls picsCock enormous shemaleFree movies of girl fucking dogsNicola mclean nudeShemale fantasy pictures big cock xnxx Virgin blue port
    macuarieVideos porno rachel azianiFree large penis videosFree sexy anal
    videosAdult camping southern wisconsinSex movie websiteGay movie suspiciousVintage kenwoods speakers

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.