
بابر اعظم کے کپتانی سے مستعفی ہونے کے بعد اب قومی وائٹ بال ٹیم کا اگلا کپتان کون ہوگا؟ اس معاملے میں تین نام زیر غور ہیں۔
اس سلسلے میں ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل، جارح مزاج اوپنر فخر زمان اور آل راؤنڈر سلمان علی آغا کے کے ناموں پر غور کیا جارہا ہے۔

سعود شکیل کو بنگلادیش کے خلاف دو ٹیسٹ کی سیریز میں وکٹ کیپر محمد رضوان کی. جگہ بطور نائب ٹیسٹ کپتان سامنے لایا گیا تھا۔
فخر زمان پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کی قیادت کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔
البتہ آل راؤنڈر سلمان علی آغا نے ڈومیسٹک سطح. پر بھی قیادت کے فرائض انجام نہیں دیے تھے۔

[email protected]
[email protected]
Abdul Rahman
Excellent read, I just passed this onto a friend who was doing some research on that. And he actually bought me lunch as I found it for him smile So let me rephrase that: Thank you for lunch! "The guy with the biggest stomach will be the first to take off his shirt at a baseball game.” by Glenn Dickey.