نشے کی روک تھام کے لیے فیصل آباد پولیس کی ’بریکنگ دی آئس‘ ایپ

💬5

فیصل آباد پولیس نے آئس کے نشے کی روک تھام کے لیے ’بریکنگ دی آئس‘ کے نام سے ایک ایپ متعارف کروا دی ہے، جس کی ممکنہ کامیابی کے بعد اسے پورے پنجاب میں متعارف کروایا جاسکتا ہے۔

نشہ
فیصل آباد پولیس کی جانب سے ’بریکنگ دی آئس‘ ایپ کے لانچ 

سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) ۔عمر سعید ملک نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ اس ایپ کا خیال انہیں فیصل آباد میں چند ماہ قبل ہونے والے ایک واقعے کے بعد آیا۔ جس میں فیصل آباد کے ایک معروف بزنس مین شیخ دانش نے ایک لڑکی پر تشدد کیا، اس سے جوتے چٹوائے اور اس کی ویڈیو بنائی جو بعد میں وائرل ہو گئی۔

ان کا کہنا تھا کہ تحقیقات کے دوران معلوم ہوا کہ ۔ شیخ دانش ۔آئس کے نشے کے عادی ہیں اور ان کے گھر سے بھی آئس کا نشہ برآمد ہوا تھا۔ 

انہوں نے بتایا کہ اس ایپ کو کسی بھی ایپل سٹور یا پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔ اس کے تین فیچرز ہیں، مدد، معلومات اور شکایات۔ 

شکایات والے فیچر میں یہ ہے کہ اگر کسی شخص کو یہ معلوم ہے۔ کہ کوئی آئس کا نشہ کرتا ہے، چاہے وہ اس کا ہم جماعت ہے، ساتھ ٹیوشن پڑھتا ہے یا کہیں اور ساتھی ہے۔ تو وہ اس ایپ کے شکایات والے فیچر میں جا کر اس کی شکایت کرسکتا ہے۔ اور شکایات والے فیچر کی خاص بات یہ ہے۔ کہ شکایت کرنے والے کا نام ظاہر نہیں کیا جائے گا۔

دوسرا فیچر مدد کا ہے۔ اس میں اگر کوئی آئس نشے کا عادی ہم سے رابطہ کرنا چاہے۔ تو وہ اس فیچر کے ذریعے ہم سے رابطہ کر سکتا ہے۔

5 Comments

  1. Your favorite lesbian pornoContribution amateur photoAdult party
    games using cleaning products3 for 2 blackpool
    pleasureNaked tila tequilaSee through shirt public
    teenScenes fron swedish eroticaMidget suckin big black cocksFirst ime lesbian sexChat
    safe teen xnxx All best shemale clipBeautiful nude naturismHumiliated girls tgpFree european sex video clipsAmerican idol pornstarNaked kate hudson behind the scenesBlack free gallery woman xxx https://new.xnxxtubexxx.cc/ Free
    xxx pictures videoPregnancy swollen vaginaJoelle teasing with her assBbw face
    squashSerial killer pee wee gaskinsBlack nude couple pictureSexy girl game xnxx Naked dancing women videosErotica streets doggingHamster asian men hungThai
    ffm analCity escort oklahoma serviceSexy asian import car
    modelsLesbian tube lesbian vids and moviesFree gay accommodationYoung girl foot sexWhore huge
    boobs animeMxl fake titsCohf cum psycology majorView th paris hilton sex tapePusifer v is for vaginaDick norris gmc clearwater flPierced amateur

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.