موڈیز نے پاکستان کے 5 بینکوں کی ریٹنگ منفی کردی

موڈیز نے پاکستانی ریٹنگ گرانے کے بعد اب پانچ بینکوں کی ریٹنگ بھی منفی کردی ہے۔

موڈیز

موڈیز انوسٹرز سروسز نے ان پاکستانی بینکوں کی لمبے عرصے کی ڈپازٹس ریٹنگ اور لانگ ٹرم فارن کرنسی کاؤنٹر پارٹی رسک ریٹنگ ’بی تھری‘ سے گرا کر ’سی اے اے ون‘ کردی ہے۔

موڈیز نے پانچوں بینکوں کا ڈپازٹ ریٹنگ آؤٹ لک منفی قرار دیا ہے۔

9 Comments

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.