
افغانستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے نامور کپتان اور عالمی شہرت یافتہ لیگ اسپنر راشد خان نے اپنی دوسری شادی کی تصدیق کرتے ہوئے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق، افغانستان کی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کپتان راشد خان کی نئی دلہن افغان نژاد ہیں، جو فی الحال بیرونِ ملک مقیم ہیں، تاہم انہوں نے اپنی پہلی بیوی کے بارے میں کوئی تفصیلات ظاہر نہیں کیں اور اس حوالے سے مکمل خاموشی اختیار کی ہے۔
راشد خان، جو اپنی شاندار گیند بازی اور کرکٹ کے میدان میں عالمی شہرت کے حامل ہیں،. نے حال ہی میں نیدرلینڈز میں منعقد ہونے والی ایک چیریٹی تقریب کے دوران ایک خاتون کے ساتھ اپنی تصاویر سوشل میڈیا. پر وائرل ہونے کے بعد اپنی دوسری شادی کی تصدیق کی۔
اس تقریب میں ان کی موجودگی اور ان کے ساتھ نظر آنے والی خاتون نے سوشل میڈیا پر کافی ہلچل مچائی، جس کے بعد راشد نے اپنے مداحوں کے لیے واضح کرنے کا فیصلہ کیا۔
نئی اہلیہ
انہوں نے اپنی تازہ ترین انسٹاگرام پوسٹ میں اعلان کیا کہ انہوں نے 2 اگست 2025 کو اپنی زندگی کے ایک نئے اور خوبصورت سفر کا آغاز کیا ہے. راشد نے اپنے پیغام میں اپنی نئی اہلیہ کی تعریف کرتے ہوئے لکھا. کہ انہوں نے ایسی خاتون سے نکاح کیا جو نہ صرف ان کے لیے. محبت اور سکون کی علامت ہے. بلکہ ان کی زندگی میں ایک نئی روشنی لے کر آئی ہے۔
انہوں نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے. کہا کہ یہ شادی ان کے لیے. ایک عظیم خوشی کا لمحہ ہے. اور وہ اپنی شریکِ حیات کے ساتھ مستقبل کے سفر کے لیے پرامید ہیں۔
راشد نے سوشل میڈیا پر پھیلنے والی افواہوں اور قیاس آرائیوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے. کہا کہ "میں نے حال ہی میں اپنی اہلیہ کو ایک چیریٹی تقریب میں اپنے ساتھ لے کر شرکت کی. اور یہ بات مجھے حیران کرتی ہے کہ اتنی سادہ سی چیز کو لے کر لوگ غیر ضروری مفروضے بنا رہے ہیں۔
” انہوں نے زور دیا کہ ان کی ذاتی زندگی کے. بارے میں سچائی بہت سادہ ہے. اور وہ اپنی اہلیہ کے ساتھ ایک خوشگوار زندگی گزارنے کے خواہش مند ہیں۔
اس سے قبل، راشد خان نے اکتوبر. 2024 میں افغان دارالحکومت کابل میں اپنی پہلی شادی کی تھی، جو ایک پروقار تقریب تھی۔ اس شادی میں ان کے قریبی دوستوں، خاندان والوں اور کئی ساتھی کرکٹرز نے شرکت کی تھی، اور اسے میڈیا میں بھی خاصی پذیرائی ملی تھی۔ تاہم، ان کی دوسری شادی کی خبر نے شائقین کو چونکا دیا، کیونکہ یہ ان کی پہلی شادی کے صرف چند ماہ بعد سامنے آئی ہے۔
تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
راشد خان کی انسٹاگرام پوسٹ اور شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں. اور ان کے مداحوں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات کی بھرمار ہے۔ کرکٹ کے شائقین اور ان کے چاہنے والے ان کی نئی زندگی کے سفر کے لیے. نیک خواہشات کا اظہار کر رہے ہیں،. جبکہ کچھ لوگ ان کی ذاتی زندگی کے اس غیر متوقع موڑ پر حیرت کا. اظہار بھی کر رہے ہیں۔
راشد خان، جو نہ صرف کرکٹ کے میدان میں اپنی بے مثال صلاحیتوں کے لیے. مشہور ہیں بلکہ اپنی سادگی، انسان دوستی، اور مداحوں سے گہرے تعلق کے لیے بھی جانے جاتے ہیں، نے ایک بار پھر اپنی ذاتی زندگی. کے اہم لمحات کو اپنے چاہنے والوں کے ساتھ شیئر کر کے ان کے دلوں میں اپنی جگہ مزید مستحکم کر لی ہے۔
شائقین اب ان کی نئی زندگی کے سفر کے ساتھ ساتھ کرکٹ کے میدان. میں ان کی مستقبل کی کامیابیوں کے بھی منتظر ہیں۔

Just signed up on 595betcom and the whole process was pretty simple. Haven’t placed any bets yet, but the site looks promising. Hoping to win some money soon! 595betcom
Just downloaded mubetapp and gave it a whirl. The interface is clean and easy to navigate, which is a big win for me. Found some decent odds and placed a few bets. So far, so good! Give it a shot and let me know what you think! Check it out: mubetapp.
Hey dudes, 25phdreamlogin is the place to be. Fast payouts and a huge collection of games. I’m already planning a new game there next weekend. Check it out here: 25phdreamlogin
Just signed up with tojaybetgame and so far so good. The interface is clean and easy to navigate. Definitely worth a shot if you’re looking for a new spot to bet. Find them here: tojaybetgame.
Yo, 66winbet is interesting. It’s got a good selection, and the interface is easy to navigate. Give it a try if you’re hunting for some new options. Decent odds, and the payouts were smooth. See for yourself: 66winbet.
Heard good things about 715bet18. Giving it a whirl tonight. Wish me luck, fellas! Give it a go: 715bet18