تصویر اور آٹو گراف ملنے پر عاصم اظہر نے ویرات کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

💬1
عاصم اظہر ویرات کوہلی

نامور پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی ساتھ تصویر اور آٹو گراف ملنے پر ان کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔ 

فوٹوز اینڈ ویڈیوز۔ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عاصم اظہر نے ویرات کوہلی کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی۔ 

عاصم نے اس تصویر کے ساتھ عنوان تحریر کیا کہ میں ہمیشہ۔ آپ کی کرکٹ کا مداح تھا۔ لیکن اب آپ کی شخصیت کا مزید بڑا مداح ہوگیا ہوں۔

ساتھ میں تصویر بنوانے پر عاصم اظہر نے ویرات کوہلی کا شکریہ بھی ادا کیا۔

ویرات کوہلی نے عاصم اظہر کو ان کی شرٹ پر آٹو گراف بھی دیا اور اس شرٹ کی تصویر بھی پاکستانی گلوکار نے شیئر کردی۔  

تبصره

  1. Để đảm bảo an toàn tối đa cho giao dịch, 888slot apk áp dụng công nghệ mã hóa SSL 256-bit cùng hệ thống xác thực hai lớp (2FA) tùy chọn. Mỗi giao dịch đều được ghi nhận với mã tham chiếu duy nhất, giúp dễ dàng theo dõi và giải quyết vấn đề nếu có. TONY05-08

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.