پاکستان
نیٹ میٹرنگ کے متبادل کے طور پر گراس میٹرنگ لانے کی تجویز سولر انرجی استعمال کرنے والوں کے لیے کیا معنی رکھتی ہے؟
اسلام آباد – نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سولر توانائی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے موجودہ نیٹ میٹرنگ نظام کو ختم کر کے گراس میٹرنگ متعارف کرانے کی تجویز پیش کی ہے۔ […]
