پاکستان

کبریٰ خان پر سنگین الزامات: اداکارہ کو ایف آئی اے میں بیان ریکارڈ کرانے کی ہدایت

سندھ ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا پر نازیبا الزامات لگانے سے متعلق کیس میں اداکارہ کبریٰ خان کو وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کے افسر کے سامنے پیش ہوکر بیان ریکارڈ کروانے کی ہدایت […]