دلچسپ

فیک نیوز: راولپنڈی میں انسانی خون پینے کی جھوٹی خبر جس نے ایک ڈاکٹر کا کیریئر اور ذہنی صحت داؤ پر لگائے

’ہولی فیملی ہسپتال میں انسانی خون پینے والی لیڈی ڈاکٹر نوکری سے فارغ۔‘ یہ وہ ہیڈلائن تھی جس نے گذشتہ دنوں پاکستان کے مقامی ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر بہت سے صارفین کی توجہ […]