امريکہ نے پاکستان میں ویکسینیشن کیلئے اضافی 2 کروڑ ڈالر کا وعدہ کیا ہے، وفاقی وزیر صحت
#پاکستان اور #امریکا کے درمیان ‘ہیلتھ ڈائیلاگ’ ميں پاکستان اور امریکا نے صحت کے شعبوں میں تعاون کا اظہار کیا ہے۔
#Pakistan ##PakUSAt75 […]
#پاکستان اور #امریکا کے درمیان ‘ہیلتھ ڈائیلاگ’ ميں پاکستان اور امریکا نے صحت کے شعبوں میں تعاون کا اظہار کیا ہے۔
#Pakistan ##PakUSAt75 […]
پاکستانی کرکٹ ٹیم بہت موڈی ہے۔ وہ اگر شائقین کو خوش کر سکتی ہے تو مایوس کرنے سے بھی اسے کوئی نہیں روک سکتا اور اس پر کسی کو حیران ہونے کی ضرورت نہیں۔ […]
فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا ان فٹ ہو کر سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہو جانا. پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے کسی دھچکے سے کم نہیں […]
پاکستان کے مرکزی سٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ پاکستانی روپے کی قدر میں حالیہ مندی مارکیٹ کے طے شدہ شرح تبادلہ کے نظام کی ایک خصوصیت ہے۔ […]
ٹک ٹاک نے پاکستان میں ایک کروڑ 24 لاکھ سے زائد نامناسب ویڈیوز کو ڈیلیٹ کیا […]
دعا زہرہ کو عدالت کے حکم کے بعد سخت سکیورٹی میں دارالامان منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ ان کے مبینہ شوہر ظہیر کی تلادعا زہرہ کو پوليس نے دارلامان منتقل کردياش جاری ہے۔ […]
ديامير ’ہمیں اگر بچیوں کو مدد فراہم کرنے میں صرف پانچ منٹ کی مزید تاخیر ہوتی تو نہ جانے کیا ہو جاتا […]
پنجاب پولیس کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) نے پہلی بار خاتون پولیس افسر کو لاہور آپریشن ونگ میں بطور سینئر سپرٹینڈنٹ (ایس ایس پی) مقرر کردیا، آئی جی نے دیگر 6 افسران کے تبادلے بھی کیے ہیں۔ […]
بلوچستان کی خاتون ایس ایچ او صوبیہ خان نے امريکہ سے تربيتحاصل کی اور اب اپنے فرائض انجام دے رہی ہيں […]
بابو سر ٹاپ کا یہ راستہ عملاً 2012 میں کُھلا تھا۔ ہر سال موسم گرما میں جب یہ راستہ عام ٹریفک کے لیے کُھلتا ہے تو میں اس پر کئی بار سفر کرتا ہوں۔ سنہ 2012 سے لے کر اب تک میں نے نہیں دیکھا اور سُنا کہ جون کے ماہ میں بابو سر ٹاپ کے اس راستے کے اردگرد برفباری ہوئی ہو۔‘ […]
رابطہ کريں۔۔۔۔۔ جملہ حقوق محفوظ ہيں |[email protected] | Copyright © 2025