
کراچی کی خوبصورتی و ترقی کیلئے سندھ حکومت کا ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان
کراچی کی خوبصورتی اور ترقی کے منصوبے کےلیے سندھ حکومت نے ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان چیف سیکریٹری سندھ کا کہنا ہے. کہ میئر کراچی ٹاسک فورس کے چیئرمین مقرر کیے گئے […]