پاکستان
پہلی خاتون افسر لاہور پولیس آپریشنز کی سربراہ مقرر
پنجاب پولیس کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) نے پہلی بار خاتون پولیس افسر کو لاہور آپریشن ونگ میں بطور سینئر سپرٹینڈنٹ (ایس ایس پی) مقرر کردیا، آئی جی نے دیگر 6 افسران کے تبادلے بھی کیے ہیں۔ […]
