
’کام سوتر‘ میں صرف شہوانیت اور جنسی لذت کی بات نہیں تو پھر آخر اس کتاب میں کیا ہے؟
کام سوتر (جسے عرف عام میں کاما سُترا بھی کہا جاتا ہے) سنسکرت زبان میں ایک تصنیف ہے جسے واتسیاین نامی ایک سادھو نے تحریر کیا تھا۔ مغربی دنیا میں اس کتاب کو ’شہوانی ادب‘ […]