
کراچی کے تمام اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف
کراچی کے تمام 7 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع وزارت صحت کے مطابق کراچی کے ساتوں اضلاع کے مختلف مقامات سے 78 ماحولیاتی نمونے لیے گئے […]