
پاکستان
جوئے کی مبینہ تشہیر، یوٹیوبر ’ڈکی بھائی‘ کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ
لاہور کی ضلعی کچہری نے جوئے کی ویڈیوز پروموٹ کرنے کے مقدمے میں گرفتار سوشل میڈیا انفلوئنسر سعد رحمان عرف ڈکی بھائی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ […]