
پاکستان
ڈالر کی اونچی اڑان، انٹربینک میں 194 روپے سے تجاوز کرگیا
سیاسی اور معاشی تشویش پر انٹربینک تبادلہ میں ڈالر اور مہنگا ہو کر 194 روپے سے تجاوز کرگیا۔ انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر 194 روپے 18 پیسے کا ہے۔ انٹربینک […]