ریپ کا جرم ثابت، نیپالی کرکٹر سندیپ لمیچانے کو 8 سال قید کی سزا سنادی گئی
جرم ثابت ہونے پر نیپال کے اسٹار اسپنر سندیپ لمیچانے کو عدالت نے 8 سال قید کی سزا سنادی۔ کٹھمنڈو کی سیشن عدالت نے سندیپ لمیچانے پر 2255 امریکی ڈالر جرمانہ بھی عائد کیا. جبکہ […]