
پاکستان
سی ٹی ڈی پنجاب نے لاہور انار کلی بم دھماکے میں ملوث 2 ملزم گرفتار کرلیے
پنجاب پولیس کا محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے لاہور انار کلی بم دھماکے میں مبینہ طور پر ملوث 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ پنجاب پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ سیف […]