پاکستان

ریاض: پاکستان کا فخر ارشد ندیم نے اسلامی یکجہتی کھیلوں میں جيولين تھرو ایونٹ میں سنسنی خیز کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا

ریاض: سعودی عرب میں جاری اسلامی یکجہتی کھیلوں 2025 میں پاکستان کے جیولن تھرو چیمپئن ارشد ندیم نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں جاری […]