تازہ ترين
مشہور باکسر اینتھونی جوشوا نائجیریا کے خطرناک حادثے میں زخمی
اوگن اسٹیٹ میں کار کریش میں دو افراد جاں بحق، سابق ہیوی ویٹ چیمپئن اینتھونی جوشوا زخمی۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ برطانوی سابق ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپئن انتھونی جوشوا نائیجیریا کی اوگن ریاست […]
