پیاس کی شدت سے محفوظ رکھتا ہے اور بلڈ پریشر میں مفید بتایا جاتا ہے
تربوز خوش رنگ،خوش ذائقہ اور بہت مفید پھل ہے۔موسم گرما کی کئی تکالیف کے خلاف ڈھال بھی ہے۔تربوز میں کئی وٹامن مناسب مقدار میں پائے جاتے ہیں۔وٹامنز کے علاوہ تربوز میں فولاد،فاسفورس،روغنی اجزاء پوٹاشیم،نشاستہ،فائبر،سوڈیم اور […]