
عالمی خبريں


گریمی2024: ٹیلر سوئفٹ نے ریکارڈ چوتھا بہترین البم ایوارڈ جیت لیا
امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اتوار کو. گریمی ایوارڈز میں تاریخ رقم کرتے ہوئے. چوتھی بار البم آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا۔ گریمی ایوارڈ کسی بھی. میوزک آرٹسٹ کا سب سے بڑا ایوارڈ تصور کیا جاتا ہے۔ 66 […]

روس میں انڈین سفارتخانے کا ملازم پاکستان کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار
انڈین پولیس نے روس میں انڈین سفارت خانے کے ایک ملازم کو پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ انڈین ریاست اُتر پردیش کی پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (اے […]

بحری جہاز پر دُنیا کا ’سب سے خوبصورت‘ سفر جسے ٹک ٹاکرز نے ’ریئلٹی شو‘ بنا دیا
سوچیے کہ آپ ایک بڑے سے بحری جہاز میں سفر کر رہے ہیں اور اسی دوران آپ کے ٹِک ٹاک پر نئے فالوورز کی تعداد میں بے پناہ اضافہ ہوتا چلا جائے۔ اگر آپ ٹِک […]

برطانوی ارب پتی کاروباری شخصیت ڈینی لیمبو نے اسلام قبول کر لیا
لیمبرگینی. گاڑیوں سے انسیت کی وجہ سے اپنا نام ڈینی کیرن سے تبدیل کرکے ڈینی لیمبو رکھنے والے. ارب پتی برطانوی اداکار و گلوکار ڈینی لیمبو نے اسلام قبول کر لیا۔ ریئلٹی ٹی وی سٹار اور کاروباری شخصیت […]

ڈیجیٹل خانہ بدوشوں کے لیے جنوبی کوریا کا نیا ’ورکیشن ویزا‘ کیا ہے؟
جنوبی کوریا نے یکم جنوری 2024 سے ڈیجیٹل خانہ بدوشوں کے لیے ایک نئے ویزے کا اجرا شروع کیا ہے۔ دو سال کی مدت والے اس ویزے میں آپ باآسانی اپنی ریموٹ نوکری برقرار رکھ […]

جاپانیوں کی شاہی خاندان اور شہزادیوں میں بے پناہ دلچسپی اور ولی عہدی کا سوال
جاپان کے بادشاہ ناروہیتو کی اکلوتی بیٹی شہزادی آئیکو یونیورسٹی سے فارغ ہونے کے بعد اپریل سے جاپانی ریڈ کراس سوسائٹی میں کام شروع کریں گی۔ اگرچہ ان کے اس نئے کردار کی تفصیلات ابھی […]

یوکرینی نژاد ماڈل کے جاپان کا مقابلہ حسن جیتنے پر بحث: ’اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ خوبصورت ہیں مگر وہ جاپانی نہیں لگتی‘
’جہاں نسلی طور پر مُشکلات کا سامنا رہا، وہیں بحیثیت جاپانی خود کو قبول کروانا بھی ایک چیلنج رہا ہے۔‘ پیر کے روز مس جاپان کا تاج اپنے سر پر سجانے کے بعد کیرولینا شینو […]

اٹلی: شادی کے دوران ڈانس فلور گر گیا، نوبیاہتا جوڑا اور درجنوں مہمان زخمی
اٹلی میں ایک شادی کی تقریب میں ڈانس فلور گرنے کی وجہ سے نوبیاہتا جوڑے سمیت درجنوں مہمان زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، شادی کی تقریب میں ڈانس فلور گرا تو نوبیاہتا […]

دبئی کے ایک ریسٹورنٹ میں کسٹمر نے 67 لاکھ روپے سے زائد ٹپ دے دی
ریسٹورنٹ میں کھانے کے بعد ویٹرز کو ٹپ دینا فراخ دلی کی علامت ہے، لیکن دبئی کے ایک ریسٹورنٹ میں کھانے کےلیے آنے والوں نے ایک ویٹر کو اتنی ٹپ دی جسے جان کر آپ […]