پاکستان میں ریسٹورانٹس کو مینو پر کیلوریز لکھنا ضروری: حکام
وزیراعظم پاکستان کے سٹریٹجک ریفامر یونٹ کے سربراہ سلمان صوفی نے اعلان کیا ہے. کہ پورے پاکستان میں تمام ریسٹورانٹس کے مینو میں کیلوریز درج کرنے کے لیے. ’صحت مند غذا تندرستی سدا‘ پروجیکٹ لانچ کر دیا گیا ہے۔ […]