
ایاٹا کا حکومت سے ہوائی سفر پر ٹیکس اضافہ فوری واپس لینے کا مطالبہ
ایاٹا نے حکومت سے ہوائی سفر پر ٹیکس اضافے کو فوری واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ بین الاقوامی ہوائی سفر کے ٹکٹس پر ٹیکس میں اضافے کے معاملے پر انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے […]