بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی نے نویں جماعت کے سائنس اور جنرل گروپ کے سالانہ امتحانات ۲۰۲۵ کے نتائج کا باضابطہ طور پر اعلان کر دیا ہے۔
کراچی: بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی نے سالانہ امتحانات ۲۰۲۵ء برائے جماعت نہم کے سائنس اور جنرل گروپ، ریگولر اور پرائیویٹ طلبہ و طالبات کے نتائج کا رسمی اعلان کر دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کی […]
