یو اے ای کی پاکستان کو ایک ارب ڈالر دینے کی تصدیق: اسحاق ڈار
پاکستان کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جمعے کو کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو تصدیق کروا دی ہے کہ پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔ […]
