گوگل نے قرض دینے والی ایپس کی صارفین کے رابطوں، تصاویر تک رسائی روک دی
گوگل نے ذاتی قرض دینے کی پیشکش کرنے والی ایپلیکیشنز کو پاکستان میں اپنے صارفین کے رابطوں یا تصاویر تک رسائی سے روک دیا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اپریل 2023 کی پالیسی اپ ڈیٹ […]
