پیرس ایئرپورٹ پر 18 سال گزارنے والا ایرانی شہری انتقال کر گیا
فرانس کے دارالحکومت پیرس کے ایئرپورٹ کے اندر 18 سال تک رہائش اختیار کرنے والا ایرانی شہری چل بسا۔ بی بی سی کی رپورٹ۔ کے مطابق مہران کریمی نصیری نے سفارتی معاملات میں الجھنے کے بعد روزی […]
