میری طلاق ہوگئی ہے اس لئے شادی کے فوٹو شوٹ کی مکمل رقم واپس کی جائے، خاتون کا فوٹوگرافر سے مطالبہ
جب شادی ہی نہیں چل سکی تو شادی کی تصاویر اور ویڈیوز کا کیا کروں؟ شادی کے 4 سال بعد طلاق ہونے پر خاتون نے فوٹوگرافر سے مکمل رقم کی واپسی کا مطالبہ کر دیا۔ […]
