
ماڈل آیان علی نے طویل عرصے بعد اپنی نئی تصویر شیئر کردی
پاکستانی معروف گلوکارہ، سپر ماڈل، نغمہ نگار، پروڈیوسر، کاروباری شخصیت آیان علی نے طویل عرصے بعد اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے۔ ماڈل آیان علی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر نئی تصویر شیئر […]