وسیم بادامی کا اکاؤنٹ ہیک: ’ایکس‘ اکاؤنٹ کو محفوظ کیسے بنایا جائے اور اگر یہ ہیک ہو جائے تو کیا کیا جائے؟
پاکستان کے مشہور صحافی اور اینکر پرسن وسیم بادامی کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) پر فالو کرنے والے صارفین گذشتہ روز اُس وقت حیران ہوئے جب اُن کے اکاؤنٹ سے عجیب و […]
