
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں سستا ہو کر 324 روپے پر آگیا
انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں تنزلی کا سلسلہ جاری ہے، آج پھر ڈالر ایک روپے 46 پیسے مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں پاکستانی کرنسی مضبوط ہوئی۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و […]