
سندھ ہائیکورٹ: منی لانڈرنگ کیس میں حریم شاہ کی 7 روزہ حفاظتی ضمانت منظور
سندھ ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ کے الزامات کی انکوائری میں ٹک ٹاکر حریم شاہ کی 7 روز کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق جسٹس محمد کریم خان آغا کی سربراہی میں […]