فلم ’منی بیک گارنٹی‘ میں میرا کردار عامر لیاقت کرنا چاہتے تھے، مانی کا انکشاف
پاکستانی اداکار اور میزبان سلمان ثاقب شیخ عرف مانی کا کہنا ہے۔ کہ فلم ’منی بیک گارنٹی‘ میں ان کا کردار مرحوم عامر لیاقت حسین کرنا چاہتے تھے۔ اداکار نے اس بات کا انکشاف نجی […]
