حسن علی اور شاہین آفریدی نے کاؤنٹی میں دھوم مچادی
قومی ٹیم کے فاسٹ بولرز حسن علی اور شاہین شاہ آفریدی نے کاؤنٹی کرکٹ میں دھوم مچادی۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے لنکا شائر کی نمائندگی کرتے ہوئے گلوسٹر شائر کے خلاف چھ شکار کیے، فاسٹ بولر نے پہلی اننگز میں 16 اوورز میں 47 رنز دے کر 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ […] […]